حالیہ مضامین
No matching results.
مقبول ترین پوسٹ:
"زندگی میں بہت کچھ پڑھا، لیکن ان تحریروں میں ایک عجیب سی روشنی محسوس ہوتی ہے۔ جو باتیں ہمیں بزرگوں سے سننے کو ملتی تھیں، وہی آج یہاں پڑھنے کو ملتی ہیں۔ لگتا ہے جیسے کوئی بھولا ہوا راستہ دوبارہ مل گیا ہو۔"
ناصر نقوی، ریٹائرڈ بینکر
"پہلی بار جب میں نے امام علیؑ اور امام حسنؑ کا مکالمہ پڑھا تو بے اختیار آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ الفاظ ایسے تھے جیسے کوئی اپنے دل کی بات کر رہا ہو۔ میں جانتا ہوں یہ بس ایک بلاگ ہے، لیکن روح پر جیسے نقش چھوڑ گیا۔"
سید علی موسوی، گلگت
"میں اکثر بلاگز پڑھتا ہوں لیکن یار، حسن بھائی کی تحریریں کچھ الگ ہی ہوتی ہیں۔ کوئی دکھاوا نہیں، سیدھی بات دل سے نکلتی ہے اور دل پہ ہی لگتی ہے۔ خاص طور پر ان کا وہ مضمون ‘خاموشی کی چیخ’ آج بھی ذہن میں گونجتا ہے۔"
عمار زیدی،
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے